Showing posts with label Taqi. Show all posts
Showing posts with label Taqi. Show all posts

Friday, 20 September 2013

برسی 
میر تقی میر 
(١٧٢٣ آ گرہ ---٢٠ ستمبر ١٨١٠ لکھنؤ )

نا  مُرادانہ  زیست کرتا تھا 
میر کا طور یاد ھے  ہم  کو 


Sunday, 8 September 2013

Umr Bhar Hum Rahay Sharabi Se (Meer Taqi Meer)


عمر بھر ھم رھے شرابی سے
دلِ پر خوں کی ایک گلابی سے
کِھلنا کم کم کلی نے سیکھا ھے
اُن کی آ
نکھوں کی نیم خوابی سے
کام تھے عشق میں بہت سے میرؔ
ہم ہی فارغ ہوۓ شتابی سے


(میرتقی میرؔ)