- شرط اتنی ہے کہ جس طرح میں چاھوں گزرے
چاہے شب بھر میں گزر جائے میری عمر حیات
چند لمحوں پہ دل جان نچھاور کر دوں
پہلو یار میں مل جائے اگر جام شراب
- الله اگر توفیق نہ دے انسان کے بس کا کام نہیں
فیضان محبت عام صحیح عرفان محبت عام نہیں
- تنکے ہوا کی دوش پہ اتنے ہوئے بلند
جیسے کے پستیوں سے کبھی آشنا نہ تھے
No comments:
Post a Comment