رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لئے آ
آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لئے آ
پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تو
رسم و راہ دنیا ہی نبھانے کے لئے آ
کس کس کو بتایئں گے جدائی کا سبب ہم
تُو مجھ سے خفا ھے تو زمانے کے لۓ آ
کچھ تو میری پندارِمحبت کا بھرم رکھ
تُو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لۓ آ
کچھ تو میری پندارِمحبت کا بھرم رکھ
تُو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لۓ آ
ایک عمر سے ہم لذت گریا سے بھی محروم
اے راحت جاں مجھ کو رلانے کے لئے آ
اب تک دل خوش فہم کو ہیں تجھ سے امیدیں
یہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لئے آ
Acha khasa baithy baithy gum ho jata hun
ReplyDeleteAb mn aksr mn nai rehta tum ho jata hun
Rootha hi rahy mujh se ye manzoor hy lkn
ReplyDeleteYaro usy samjhaw mera sheher na chory
ee shawashyyy
ReplyDelete