Sunday, 8 September 2013

Rasool Hamza (Shehpar)

اگر ایک ہزار مرد تیری محبت میں مبتلا ہو جایئں تو رسول حمزہ ان میں سے ایک ہوگا. اگر سو مرد تیری الفت میں گرفتار ہو جایئں تو رسول حمزہ ان میں سے ایک ہوگا. اگر دس مرد تیری محبت میں گرفتار ہو جایئں تو بھی رسول حمزہ ان میں سے ایک ہوگا. اگر صرف ایک مرد تجھ سے محبت کرنے لگے تو وہ رسول حمزہ کے سوا اور کون ہو سکتا ہے؟ لیکن اگر تم تنہا ہو،کوئی تجھے چاہنے والا نہیں تو سمجھو دور پہاڑوں میں رسول حمزہ مر گیا ہے.
(ڈرامہ: شہپر از مستنصر حسین  تارڑ )


No comments:

Post a Comment